تھائی لینڈ میں ایک سال کا ویزا اور کام کا اجاازت نامہ
میکس لاء فرم میں ہم آپ کو تھائی لینڈ میں رہنے کے لۓ ایک سال کا ویزا حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ایک سال کے غیرسکونت پزیری ویزے کی کئی اقسام ہیں ۔ ان میں بزنس ویزا قسم بی– اے ، بزنس ویزا قسم آئی بی ( سرمایہ کاری اور کاروباری ویزا ایک ساتھ ) ، غیر سکونت پزیری ویزا قسم بی ، تعلیم کا ویزا، ریٹائرمنٹ ویزا اور ایک سال کا شادی کا ویزا شامل ہیں۔ ہم آپ کو تھائی لینڈ میں ورک پرمٹ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ تاکہ آپ قانونی طور پر اور بغیر کسی خوف کے تھائی لینڈ میں کام کرسکیں۔
تھائی لینڈ میں کاروبار
بہت سے غیر ملکی تھائی لینڈ میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر غیر ملکی ریئل اسٹیٹ ، درآمد برآمد اور فیکٹری قائم کرکے یا پھر اپنا کاروبار ترتیب دے کر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ ہم زمین ، کانڈومینیم ، ویلاء اور گھر کی خریداری میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ۔ اگر آپ ریستوران کھول کر، اپنے کاروبار کو ترتیب دے کر یا پھر درآمد و برآمد کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو بھر یہ سب کرنے کے لۓ آپ کی اپنی کمپنی کا ہونا لازمی ہے ۔ ہم آپ کو کمپنی کے اندراج کے عمل میں مدد کرنے کے علاوہ ، اکاونٹنگ اور ٹیکس ایک سال کے ویزے اور ورک پرمٹ میں بھی اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
تھائی لینڈ میں شادی کا اندراج اور فیملی لاء
کیا آپ تھائی لینڈ میں شادی کرنا چاہتے ہیں ؟ ہم آپ کو شادی کے اندراج کی سروسز فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ قانونی طریقے سے تھائی قانون کے مطابق شادی کر سکیں۔ ہم شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ تیار کرنے میں بھی آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ابلادائی معاہدہ ایک مالی منصوبہ ہے جو کہ یہ بتا تا ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بیوی کیسے اپنے اثاثاجات اور املاک کا انتظام چلائیں گیں۔ اس کے علاوہ شادی ٹوٹ جانے کی صورت میں اثاثاجات اورجائیداد کی تقسیم کیسے کی جاۓ گی ۔ لہذا شادی کا ابلادائی معاہدہ شادی سے پہلے طے کرنا چاہیئے تاکہ میاں اور بیوی کے حقوق کی حفاظت کی جا سکے ۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو اثاثا جات اور پراپرٹی کی تقسیم تھائی قانون و ضوابط کے تحت کی جاۓ گی۔ لہذا یہ دونوں ساتھیوں کے حق میں ہے کہ وہ شادی سے پہلے ابلادائی معاہدہ طے کر لیں۔ ہم بچہ کی حراست اور طلاق وغیرہ جیسے خاندانی مسائل سے نمٹنے کے لۓ فیملی لاء کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں۔
سول اور فوجداری مقدمات کی پیروی
میکس لاء فرم میں ہمارے پاس نہایت تجربہ کار اور قابل وکلاء کی ایک ٹیم موجود ہے جو سول اور فوجداری مقدمات سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔ چاہے وہ نوکری کے تنازعات ، تجارتی تنازعات ، بچہ گود لینا جیسے سول مقدمات ہوں یا پھر غیر قانونی پیسے کی ترسیل ، منشیات کا استعمال یا قتل جیسے فوجداری مقدمات ہوں۔ ہم دونوں میں اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
قانونی مشاورت اور کنٹریکٹ
ہم قانونی مسا ئل کے بارے میں قانونی مشاورت فراہم کرتے ہیں ۔ جیسا کہ سول اور فوجداری مقدمات ، کمپنی کا اندراج ، کام کا اجازت نامہ ، شادی کا اندراج ، ایک سال کا ویزا اور اکاؤنٹنگ اور ٹیکس ۔ ہم قانونی معاہدوں کی سروس بھی مہیا کرتے ہیں۔ چونکہ کسی نہ کسی موڑ پر آپ ایک قانونی معاہدہ طے کرنا چاہتے ہوں کسی کاروباری سودے کو مستحکم کرنے کے لۓ ، کراۓ کا معاہدہ یا پھر قرض لینا چاہتے ہوں۔ اگر ایک معاہدے میں داخل ہونے والی ایک جماعت تھائی اور دوسری غیرملکی ہو تو ہم یہ چیک کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں کہ معاہدہ مستند ہے کہ نہیں۔ اس کے علاوہ ہم اس بات کو بھی دیکھتے ہیں کہ کہیں کوئی عام طور پر کی جانے والی غلطیوں کی بناء پر معاہدہ کہيں ناقص/صفر نہ ہو جاۓ۔
لاگزری پیکج : کمپنی رجسٹریشن ، ویزا، ورک پرمٹ، اکاؤنٹنگ اور ٹیکس ، قانونی مشاورت اور مفت ویب سائٹ۔
قیمت : صرف 89000 بھات2950 ڈالر
2000یورو
وی آئی پی پیکج : کمپنی رجسٹریشن ، ویزا ، ورک پرمٹ، سوشل سیکیورٹی ۔
قیمت : صرف 34900بھات 1167 ڈالر
794یورو
کانوینینٹ پیکج : ہم آپ کو کمپنی رجسٹریشن سروسز فراہم کرتے ہیں جس میں کہ ہم تھائی لینڈ میں کمپنی رجسٹریشن اور آپ کے خود کے کاروبار کو ترتیب دینے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔
قیمت : صرف 17900بھات 597ڈالر
410 یورو
ہم دستاویزات کا مختلف زبانوں میں آن لائن ترجمہ کرتے ہیں ۔ جس میں انگریزی سے تھائی اور تھائی سے انگریزی شامل ہے۔
قیمت : صرف $ 12
بہت سے غیر ملکی تھائی لینڈ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر غیرملکی ریئل اسٹیٹ ، درآمد برآمد ، فیکٹری کھول کر یا اپنا ذاتی کاروبار ترتیب دے کر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس پیکج میں اگر آپ ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم زمین کی خریداری ، کانڈومینیم ، ویلاء اور گھر خریدنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ہم آپ طویل مدت کے لۓ کاروائی کا بہترین راستہ بتاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنا پیسہ سے ریستوران کھول کر، اپنے کاروبار کو ترتیب دے کر یا پھر درآمد برآمد کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لۓ آپ کی اپنی ذاتی کمپنی کا ہونا ضروری ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
ویب ڈیزائن : ہم تیز رفتار ، انٹرایکٹو اور خوبصورت ویب سائٹ بناتے ہیں۔ اصل میں ہم ویب سائٹ نہیں بلکہ آپ کا کاروبار تعمیر کرتے ہیں کیونکہ آپ کی ویب سائٹ آپ کے کاروبا اور کمپنی کی عکاسی کرتی ہے ۔ کاروبار کو وسعت دینے اور گاہک بنانے کے لۓ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ کی پہنچ پوری دنیا میں ہو۔ اس لۓ یہ ضروری ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پیشہ ورانہ دکھے تاکہ آپ کا کاروبار بڑھے اور آپ کی سیل میں اضافہ ہو سکے ۔
صرف : 5999 ฿,
199 US $
ہم آپ کو ٹورسٹ گائیڈ مفت فراہم کرتے ہیں آپ کے ہمارے دفتر تشریف لانے پر یا پھر ای میل کے ذریعے .
We provide you a free legal guide either when you visit us at our office or by email.