زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

سرمایہ کاری پیکج

بہت سے غیر ملکی تھائی لینڈ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر غیرملکی ریئل اسٹیٹ ، درآمد برآمد ، فیکٹری کھول کر یا اپنا ذاتی کاروبار ترتیب دے کر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس پیکج میں اگر آپ ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم زمین کی خریداری ، کانڈومینیم ، ویلاء اور گھر خریدنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ہم آپ طویل مدت کے لۓ کاروائی کا بہترین راستہ بتاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنا پیسہ سے ریستوران کھول کر، اپنے کاروبار کو ترتیب دے کر یا پھر درآمد برآمد کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لۓ آپ کی اپنی ذاتی کمپنی کا ہونا ضروری ہے۔

ہم  کمپنی  رجسٹریشن کے عمل میں آپ کی  مدد کر سکتے ہیں. جس کے تحت ہم آپ کو  کمپنی کو ترتیب دینے  میں مدد اور  اکاونٹنگ اور ٹیکس  سروسز فراہم کرتے ہیں۔  کمپنی رجسٹریشن کے علاوہ ہم ورک پرمٹ اور ایک سال کے ویزے میں بھی آپ کی مدد کرتے ہیں۔  کمپنی رجسٹر کرنے کے بعد آپ ہمارے پیکجز خرید سکتے ہیں۔ جس میں ہم  آپ کو کا‏غذی کاروائی  اور ترجمہ ، قانونی سروسز، سرکاری کام ، ورٹول دفتر ، کامرس کام / دلالی / بروکر اور اینٹرنیٹ پر اشتھاربازی / قانونی مشاورت / ترجمہ سروسز۔

ہم آپ کی تھائی لینڈ میں جائیداد خریدنے میں مدد کرتے ہیں۔  چا ہے مو کانڈومینیم ، زمین، ویلاء یا پھر گھر ہو۔  ہم آپ کو صحیح وقت پر اور صحیح جگہ پر سرمایہ کاری کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ تا کہ آپ کے لۓ  فائدہ مند ہو اور سرمایہ کاری پر منافع حاصل کرسکیں۔

LiveZilla Live Help