زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com


لاگزری پیکج : کمپنی رجسٹریشن ، ویزا، ورک پرمٹ، اکاؤنٹنگ اور ٹیکس ، قانونی مشاورت اور مفت ویب سائٹ ۔

ہم آپ کو اپنے کاروبار کو ترتیب دینے کے لۓ کمپنی رجسٹریشن میں مدد کرتے ہیں۔  اس کے علاوہ ہم  ویزا ، ورک پرمٹ ، اکاؤنٹنگ و ٹیکس میں آپ کی  مدد   اور خاندانی معاملات ، فیملی لاء، شادی و طلاق ، قانونی چاراجوئی وغیرہ میں قانونی مشاورت فراہم کرتے ہیں۔ اس پیکج میں ہم آپ کو ایک مفت ویب سائٹ فراہم کرتے ہیں۔

معلومات

کمپنی رجسٹریشن ، ٹیکس آئی ڈی ، حصص یافتگان کا  سرٹیفکیٹ  ، فی بیس لاکھ بھات کے سرمایہ کی فیس  ، دستاویزات کی تصدیق کی فیس ،  ڈیوٹی سٹیمپ کی فیس، ویٹ رجسٹریشن ، غیر ملکی  ذاتی ٹیکس آئی ڈی ، بینک اکاؤنٹ کھولنے  کے لۓمیٹینگ کے منٹ ، سوشل فنڈ رجسٹریشن ، تین مہینے کی غیرسکونت پزیری کی  درخواست ، ورک پرمٹ + ایک سال کا ویزا + وکیل کی فیس۔

قیمت : صرف   89000بھات   2950ڈالر 2000یورو

 


7%ویٹ  اور نام کے انرداج  کے بغیر

 


 

وی آئی پی پیکج :   کمپنی رجسٹریشن ، نان بی ویزا۔

ہم آپ کی  کمپنی  رجسٹریشن میں مدد کرتے ہیں تاکہ آپ خود کا  کاروبار ترتیب دے سکیں اور اس پیکج میں ہم آپ کو غیر سکونت پزیری ویزے کے لۓ درخواست بھی فراہم کرتے ہیں۔

معلومات

کمپنی رجسٹریشن ، ٹیکس آئی ڈی ،  حصص یافتگان کا  سرٹیفکیٹ، فی بیس لاکھ بھات کے سرمایہ کی فیس ، دستاویزات کی تصدیق کی فیس، ڈیوٹی  سٹیمپ کی فیس + غیر سکونت پزیری ویزے کی درخواست کی فیس + وکیل کی فیس۔

قیمت : صرف  34900بھات 1167 ڈالر 794 یورو

7%ویٹ  اور نام کے انرداج  کے بغیر


 
 


کانوینینٹ پیکج : ہم کمپنی رجسٹریشن سروسز فراہم کرتے ہیں جس میں کہ ہم کمپنی رجسٹریشن اور آپ کے خود کے کاروبار کو تھائی لینڈ میں ترتیب دینے میں مدد کرتے ہیں۔

معلومات

کمپنی رجسٹریشن ، ٹیکس آئی ڈی ، حصص یافتگان کا  سرٹیفکیٹ ، ، فی دس لاکھ بھات کے سرمایہ کی فیس ، دستاویزات کی تصدیق کی فیس ، سٹیمپ ڈیوٹی  کی فیس،  وکیل کی فیس ۔

قیمت : صرف 17900بھات   597ڈالر 410  یورو

 

7%ویٹ  اور نام کے انرداج  کے بغیر

LiveZilla Live Help