زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

نوکریوں کے تنازعات

روزمرہ کی زندگی میں  ملازمیں اور آچروں کے درمیان ملازمت میں تنازعات پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ یہ تنازعات کنٹریکٹ یا معاہدے کی فطرت کے ہو سکتے ہیں۔ ہم اس طرح کے تنازعات سے نمٹنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ لہذا اگرآپ  کو کنٹریکٹ ، معاہدے یا پھر کسی اور قسم کا تنازعہ کا سامنا ہے  جو کہ  کنٹریکٹ / معاہدہ سے ہٹ کر کسی اور قسم کا ہو تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس نہایت ہی قابل اور تجربہ کار وکلاء کی ایک ٹیم موجود ہے جو کہ موجودہ   کیس کو نمٹانے کی  اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتی ہے۔         


LiveZilla Live Help