زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

مجرمانہ تحفظ

جب آپ سے کوئی جرم سرزد ہو جاۓ تو ہم اپنی پوری  کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے انسانی حقوق کا تحفظ کیا جاۓ اور آپ کو منصفا نہ طریقے سے پرکھا جائے گا، قوانین اور دستور کے مطابق آپ کو مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک میں بھی ملوث پاۓ جانے پر سزا ہو سکتی ہے ۔

منشیات

منشیات کا استعمال فروخت یا پیداوار ( فروخت کرنا یا بنانا) سب بہت سخت جرائم ہیں مگر ہر جرم کی اور اسے کرنے کی ترکیب کے لحاظ سے مختلف سزا ہے۔ اس کی حد ایک سےننانوے سال تک  کی قید ہو سکتی ہے ۔ جرمانہ بھی جرم کے مقدار اور طریقہ کار کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے ۔

زنا بِالجبر / جنسی تشدد / بچوں سے زیادتی

زنا بلجبر یا جنسی تشدد تھائی لینڈ میں بہت بڑا جرم ہے ہم اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ آپ اپنے حقوق قا نون کے مطابق حاصل کر سکیں ۔ ہم اس بات کا بھی یقین دلاتے ہیں کہ آپ کہ حقوق کا ‏‏‏غلط استعمال نہ ہو سکے ۔

قتل

قتل بہت سخت جرم ہے جس میں قتل کے جرم میں ملوث شخص کو عمر قید بلکہ پھنسی کی سزا بھی ہو سکتی ہے ۔اس لئے  آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ تھائی قوانین  کے مطابق اپنے جائیز حقوق حاصل کر سکیں اور آپ کے حقوق کا غلط استعمال نہ ہو۔ (اور نہ آپ کریں)

LiveZilla Live Help