زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

غیرقانونی پیسے کی ترسیل

غیر قانونی پیسے کی ترسیل تھائی لینڈ کے لۓ   مسلہ رہ چکا ہے ۔ منشیات کی ترسیل ، طوائف بازی ، عصمت فروشی اور رشوت کی کمائی ہوئی دولت غیر قانونی ہے۔ اس لۓ اس مسائل کو صحیح کرنے کے لۓ تھائی لینڈ نے 1999 میں ‏غیر قانونی  پیسے کی ترسیل کا قانون پاس کیا۔         

غیر قانونی دولت کی ترسیل کے خلاف قانون

یہ قانون منشیات کے کاروبار ، رشوت اور رنڈی بازی کی کمائی ہوئی دولت کے خلاف ہے۔

بنیادی جرائم جن کا مہاسبا درکار ہے

منشیات کی ترسیل

طوائف / رنڈی بازی عصمت فروشی

عوام سے کی گئی دھوکا دہی 

مالی اداروں میں کی گئی  دھوکہ دہی

سرکاری عہدے کا غلط استعمال

تاوان بھتہ خوری  

 غیر قانونی مال کی تجارت ، اسمگلنگ 

ممانعت

یہ قانون روکتا ہے اور وضا حت کرتا ہے اوپر درج کۓ گۓ جرائم یا ذرائع سے حاصل شدہ دولت کی ترسیل ، دوسری کرنسی میں تبدیل کرنا ، پیسہ حاصل کرنا یا دولت کی ترسیل سب جرم ہیں۔ اس کی روک تھام کے لۓ بینک اکاؤنٹ کی جا نچ پرتا ل کی جاتی ہے، اگر کہیں ایسا عمل کیا گیا ہے تو بینک یا اس مالیاتی ادارے کو رپورٹ کرنا ہو گا ، وہ تمام کیش / نقدی جو بیس لاکھ بھات سے زیادہ ہو، اور جایئداد کی منتقلی جوپچاس لاکھ بھات سے زیادہ ہو۔

LiveZilla Live Help