زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

ذاتی جسمانی نقصان / شخصی بد سلوکی کا مطالبہ کرنا

ذاتی جسمانی نقصان   / شخصی بد سلوکی کا مطالبہ کرنا   

شخصی بد سلوکی/ذاتی جسمانی نقصان کا دعوہ  ڈاکٹر کی غفلت ، حکومت کی لاپرواہی ،یا پھر مختلف اداروں کی غفلت کی صورت میں کیا جا سکتا ہے ۔ مثال کہ طور پر روڈ  پر درخت کی ایک ابھری ہوئی  شاخ جو کہ گاڑی چلانے والوں کے لۓ خطرہ ہو، ناقص سڑکیں جس سے کہ آپ کی گاڑی کے ٹائر پھٹنے کا اند یشہ ہو یا پھر ڈاکٹر کی غفلت سے مریض کی تکلیف میں اضافہ۔

شخصی بد سلوکی/ ذاتی جسمانی نقصان   کا دعوہ ، کسی اور کی غلطی یا غفلت  سے پیدا ہونے والے نقصانات کی ادائیگی  کے لۓ کیا جا سکتا ہے۔ یہ کوئی دوسرا شخص   روڈ ، ہائی وے  کا محکمہ ،ہسپتال ،  یا پھر آپ کے پڑوسی بھی ہو سکتے ہیں۔

ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپ کو آپ کے   جائز حقوق حاصل کرنے اور ان حقوق کا دفاع کرنے کی  اپنی پوری کوشش کریں گے۔  اس کے  علاوہ ہم آپ کو آپ کے کۓ گۓ‎ دعوے کے متعلق  بہترین مشورے دیتے ہیں۔ اس کا انحصار دعوے کی قسم پر ہے۔

LiveZilla Live Help