زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

کنٹریکٹ اور پبلک نوٹری

میکس لاء فرم میں ہم دستاویزات کا تھائی سے انگریزی ، انگریزی سے تھائی اور دوسری دیگر زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں۔  ہم قانونی کنٹریکٹ طے کرنے مین آپ کی مدد کرتے ہیں  ہیں جو کہ دو یا دو سے زیادہ پارٹیوں کے مابین ہو سکتا ہے۔  مثال کے طور پر شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ یا پھر اور قسموں کے معاہدے بھی شامل ہیں۔

 

 

 

ہم آپ کے دستاویزات کا ترجمہ مختلف زبانوں میں کرتے ہیں۔ ہم اس بات کی بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ آپ جو معاہدہ کرنے جا رہے ہیں وہ قانون کی روح سے صحیح ہو تاکہ آپ اطمینان کا اظہار کر سکیں۔

LiveZilla Live Help