زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

فیملی لا‏‌‍ء

 فیملی لا‏‌‍ء

فیملی لاء  شادی و طلاق ، شادی سے پہلے کے ابلادائی معاہدے اور قانونی چاراجوئی و‏غیرہ پر مشتمل ہے۔

نکاح اور طلاق

تھائی لینڈ میں شادی  اندراج  کے ذریعے عمل میں آتی  ہے۔ اور یہ ایک قانونی طریقے سے  قوانین  کی پیروی کرتے ہوئے اور تمام مطالبات اور استشناؤں کو   ذہن میں رکھتے ہوئے  منعقد کی جانی چاہیئے.  اسی طرح میاں بیوی درخواست جمع کروا کر  یا پھر عدالت کے ذریعے   طلاق لے سکتے ہیں۔  

قانونی چارہ جوئی
فیملی لاء میں  قانونی چارہ جوئی کا بھی شمار ہوتا  ہے. اس میں  فوجداری مقدمات کی  پیروی  اور معاہدوں کی خلاف ورزی وغیرہ  بھی شامل ہے۔

شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ

شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ ایک مالی منصوبہ ہے جو کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بیوی کس طرح اپنے اثاثے اور جائیداد کا انتظام چلائیں گے ۔ اس کے علاوہ یہ معاہدہ اس بات کی بھی ترجمانی کرتا ہے کہ طلا ق کی صورت میں جائیداد اور اثاثوں  کی تقسیم  کس طرح کی  جا ‎‎ئے گی۔ اس لۓ یہ  معاہدہ اپنے ذاتی حقوق کے مفاد کے لۓ شادی سے پہلے طے کیا جانا چاہیۓ ورنہ تمام اثاثا جات اور جائیداد کو تھائی قانون کے مطابق منظم کیا جاۓ گآ۔ لہذا یہ معاہدہ دونوں شریک کے مفاد میں ہے اور یہ شادی سے پہلے طے پانا چاہیۓ۔

LiveZilla Live Help