زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ

اگر آپ ایک  ابلادائی  معاہدہ کا مسودہ تیار کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو ایک قانونی فرم کی مدد درکار ہے تو ہم اس کام کے لۓ صحیح لوگ ہیں۔ ایک ابلادائی معاہدہ شوہراوربیوی کے درمیان ایک معاہدہ ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بیوی کس طرح اپنے اثاثاجات اور  املاک کا انتظام چلائیں گے۔ کس کو کیا ملے گا اور کتا ملے گا۔ صرف یہی نہیں بلکہ شوہر اور بیوی کے جدا ہونے پر اثاثوں کی تقسیم کیسے کی جاۓ گی۔ لہذا یہ ایک مالی منصوبہ ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ طلاق کی صورت میں اثاثوں کی تقسیم کیسے کی جاۓ گی اور شادی شدہ زندگی میں اثاثوں اور پراپرٹی کو کیسے کنٹرول کیا جاۓ گا۔ لہذا یہ ایک مالی معاہدہ ہے جو اس بات کی ترجمانی کرتا ہے کہ ایک شادی شدہ جوڑا کیسے اپنے مالی پہلوؤں کو منظم کرے گا۔

لہذا ایک ابلادائی معاہدہ نا گہانی آفت کے لۓ ایک منصوبہ ہے مثلا طلاق ۔ چنانچہ یہ پچھلے دروازے سے باہر نکلنے کا راستہ ہے جو کہ آپ کے حقوق ، اثاثاجات اور پراپرٹی کی حفاظت کرتا ہے۔ چنانچہ ایک ابلادائی معاہدہ کو بہت احتیاط اور سوچ بچار سے تیار کرنا چاہیۓ۔

ایک ابلادائی معاہدہ  طے نہ  کرنے کی صورت میں کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

اگر میاں اور بیوی ابلادائی معاہدہ  تحریر نہیں  کرتے اور شادی کرلیتے ہیں تو شادی جائیز قرار دی جاۓ گی ۔ لیکن اگر بعد میں میاں اور بیوی کے درمیان علیحدگی ہو جاۓ تو اثاثاجات اور املاک کی تقسیم تھائی فیملی لا کے تحت کی جاۓ گی۔  لہذا ابلادائی معاہدہ تحریر کرلینے سے آپ اپنے اثاثاجات اور پراپرٹی  کی حفاظت کر سکتے ہیں۔

آپ کو ایک وکیل کی ضرورت کیوں پیش آۓ گی ؟

ایک ابلادائی معاہدہ اسی صورت میں معقول ہو گا اگر یہ تمام تر مطلوبات پر پورا اترے اور تھائی قانون کے مطابق ہو۔ لہذا ایک وکیل آپ کی ان معاملات میں مدد کر سکتا ہے ۔ 

LiveZilla Live Help