زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

میکس لا فرم میں ہم دستاویزات کا تھائی سے انگلش ، انگنش سے تھائی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں۔  ہم قانونی معاہدے تحریر کرنے میں بھی آپ کی مدد کرتے ہیں۔ جو کے دو یا دو سے زیادہ  پارٹیوں کے مابین ہوتا ہے۔ ہم شادی کے ابلادائی معاہدے سمیت کئي دوسرے قسم کے معاہدے تحریر کرنے میں آپ کی مدد کرتے  ہیں۔  اس کے علاوہ ہم  آپ کے دستاویزات کا تقریبا ہر زبان  میں ترجمہ ممکن بناتے ہیں۔ تاکہ یہ آپ کے لۓ درد سر نہ بنے۔  ہم اپنی پوری کوشش کرتے ہیں کہ معاہدہ قانون کی روح سے بہترین معاہدہ ہو۔ ہم دستاویزات کا تھائی سے انگلش ، انگلش سے تھائی اور دوسری کئي زبانوں میں ترجمہ کرتے ہیں۔

 

LiveZilla Live Help