زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

شادی کا ویزا

میکس لا فرم ایک بین الااقوامی قانونی فرم ہے جوکہ 60 سال کے زائد عرصے سے ملکی اور غیر ملکی افراد  کی خدمت میں مصروف ہے ۔ ہم شادی کے ویزے سمیت تقریبا تمام قانونی سروسز فراہم کرتے ہیں۔

 

شادی کا ویزا

اگرآپ کسی دوسرے ملک میں مقیم ہیں تو آپ کو اپنے ملک کے تھائی سفارتخانے سے شادی کا ویزا قسم او درکار ہو گا۔ او ویزے کے 4 حصے ہوتے ہیں اور یہ سنگل ویزا ہوتا ہے۔ جس صورت میں تھائی لینڈ میں پہلی بار داخل ہونے پر پہلا  حصہ               لاگو ہو جاتا ہے جو کہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔ اس کےبعد آپ اپنے ویزے میں ایک سال کی توسیع کروا سکتے ہیں جسے شادی کا توسیع یافتہ ویزا کہتے ہیں ۔ لیکن درخواست صرف 90   دنوں کے اندردی جاسکتی ہے۔

تھائی لینڈ میں شادی کا ویزا حاصل کرنے کے لۓ آپ کو کچھ کاغزات کی ضرورت ہوتی ہے اور آپ کو یہ کاغذات تھائی ایمیگریشن کے دفتر لے جانے ہوتے ہیں۔ ہم کاغذات اور شادی کا ویزا حاصل کرنے میں تھائی ایمیگریشن کے دفتر میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ تا کہ ویزے کا عمل کسی رکاوٹ اور وقت ضائع کرنے کے بغیر  کامیابی سے نمٹایا جا سکے ۔ مندرجہ زیل میں کچھ ضروری دستاویزات اور شادی کا ویزا حاصل کرنے کی شرائط  بتائی گئیں ہیں ۔

شادی کے ویزے کے لۓ  شرائط ۔

آپ تھائی شہریت رکھنے والی  ازدواج سے شادی شدہ ہوں

 40000 بھات کی ماہانہ آمدنی ( آپ اور آپ کے شریک حیات کی مشترکہ طور پر)

 

شادی کے ویزے کے لۓ درکار دستاویزات

کام کا اجازت نامہ اگر آپ تھائی لینڈ میں ملازمت کرتے ہیں۔

اگر آپ تھائی لینڈ سے باہر ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی آمدنی کی بینک اسٹیٹمینٹ

طبی معاینہ کا سرٹیفکیٹ

شادی کا سرٹیفکیٹ

آپ کے شریک حیات کی آمدنی کی بینک اسٹیٹمنٹ

مزید تفصیلات کے لۓ براہ مہربانی ہمارے دفتر تشریف لائیں یا پھر ہم سے رابطہ کیجیئے۔ ہمیں آپ کی مدد کرنے میں بے حد خوشی محسوس ہو گی۔

LiveZilla Live Help