زبان منتخب کریں :  English | ภาษาไทย | العربیه | اردو | فارسی

Joomla Templates and Joomla Extensions by JoomlaVision.Com

آن لائن سوال کیجۓ

اگر آپ کے ذہن میں کسی بھی قانونی معاملہ کے بارے میں سوالات ہیں ، تو ہم حقیقی وقت میں آپ کے سوالات کا جواب دے کر آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہمارے قابل وکلاء آپ کے سوالات کا آن لائن جواب دیں گے۔

 

      

imagesتھائی لینڈ میں ایک سال کا ویزا اور کام کا اجاازت نامہ
میکس لاء فرم میں ہم آپ کو تھائی لینڈ میں رہنے کے لۓ ایک سال کا ویزا حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ایک سال کے غیرسکونت پزیری ویزے کی کئی اقسام ہیں ۔ ان میں بزنس ویزا قسم بی– اے ، بزنس ویزا قسم آئی بی ( سرمایہ کاری اور کاروباری ویزا ایک ساتھ ) ، غیر سکونت پزیری ویزا قسم بی ، تعلیم کا ویزا، ریٹائرمنٹ ویزا اور ایک سال کا شادی کا ویزا شامل ہیں۔ ہم آپ کو تھائی لینڈ میں ورک پرمٹ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ تاکہ آپ قانونی طور پر اور بغیر کسی خوف کے تھائی لینڈ میں کام کرسکیں۔

imagesتھائی لینڈ میں کاروبار
بہت سے غیر ملکی تھائی لینڈ میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر غیر ملکی ریئل اسٹیٹ ، درآمد برآمد اور فیکٹری قائم کرکے یا پھر اپنا کاروبار ترتیب دے کر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ ہم زمین ، کانڈومینیم ، ویلاء اور گھر کی خریداری میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ۔ اگر آپ ریستوران کھول کر، اپنے کاروبار کو ترتیب دے کر یا پھر درآمد و برآمد کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو بھر یہ سب کرنے کے لۓ آپ کی اپنی کمپنی کا ہونا لازمی ہے ۔ ہم آپ کو کمپنی کے اندراج کے عمل میں مدد کرنے کے علاوہ ، اکاونٹنگ اور ٹیکس ایک سال کے ویزے اور ورک پرمٹ میں بھی اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

imagesتھائی لینڈ میں شادی کا اندراج اور فیملی لاء
کیا آپ تھائی لینڈ میں شادی کرنا چاہتے ہیں ؟ ہم آپ کو شادی کے اندراج کی سروسز فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ قانونی طریقے سے تھائی قانون کے مطابق شادی کر سکیں۔ ہم شادی سے پہلے کا ابلادائی معاہدہ تیار کرنے میں بھی آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ابلادائی معاہدہ ایک مالی منصوبہ ہے جو کہ یہ بتا تا ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بیوی کیسے اپنے اثاثاجات اور املاک کا انتظام چلائیں گیں۔ اس کے علاوہ شادی ٹوٹ جانے کی صورت میں اثاثاجات اورجائیداد کی تقسیم کیسے کی جاۓ گی ۔ لہذا شادی کا ابلادائی معاہدہ شادی سے پہلے طے کرنا چاہیئے تاکہ میاں اور بیوی کے حقوق کی حفاظت کی جا سکے ۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو اثاثا جات اور پراپرٹی کی تقسیم تھائی قانون و ضوابط کے تحت کی جاۓ گی۔ لہذا یہ دونوں ساتھیوں کے حق میں ہے کہ وہ شادی سے پہلے ابلادائی معاہدہ طے کر لیں۔ ہم بچہ کی حراست اور طلاق وغیرہ جیسے خاندانی مسائل سے نمٹنے کے لۓ فیملی لاء کی خدمات بھی فراہم کرتے ہیں۔

imagesسول اور فوجداری مقدمات کی پیروی
میکس لاء فرم میں ہمارے پاس نہایت تجربہ کار اور قابل وکلاء کی ایک ٹیم موجود ہے جو سول اور فوجداری مقدمات سے نمٹنے کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔ چاہے وہ نوکری کے تنازعات ، تجارتی تنازعات ، بچہ گود لینا جیسے سول مقدمات ہوں یا پھر غیر قانونی پیسے کی ترسیل ، منشیات کا استعمال یا قتل جیسے فوجداری مقدمات ہوں۔ ہم دونوں میں اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

imagesقانونی مشاورت اور کنٹریکٹ
ہم قانونی مسا ئل کے بارے میں قانونی مشاورت فراہم کرتے ہیں ۔ جیسا کہ سول اور فوجداری مقدمات ، کمپنی کا اندراج ، کام کا اجازت نامہ ، شادی کا اندراج ، ایک سال کا ویزا اور اکاؤنٹنگ اور ٹیکس ۔ ہم قانونی معاہدوں کی سروس بھی مہیا کرتے ہیں۔ چونکہ کسی نہ کسی موڑ پر آپ ایک قانونی معاہدہ طے کرنا چاہتے ہوں کسی کاروباری سودے کو مستحکم کرنے کے لۓ ، کراۓ کا معاہدہ یا پھر قرض لینا چاہتے ہوں۔ اگر ایک معاہدے میں داخل ہونے والی ایک جماعت تھائی اور دوسری غیرملکی ہو تو ہم یہ چیک کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں کہ معاہدہ مستند ہے کہ نہیں۔ اس کے علاوہ ہم اس بات کو بھی دیکھتے ہیں کہ کہیں کوئی عام طور پر کی جانے والی غلطیوں کی بناء پر معاہدہ کہيں ناقص/صفر نہ ہو جا‎ۓ۔


 

نیا پیکج

کمپنی کا اندراج

لاگزری پیکج : کمپنی رجسٹریشن ، ویزا، ورک پرمٹ، اکاؤنٹنگ اور ٹیکس ، قانونی مشاورت اور مفت ویب سائٹ۔

قیمت : صرف 89000 بھات2950 ڈالر2000یورو

وی آئی پی پیکج : کمپنی رجسٹریشن ، ویزا ، ورک پرمٹ، سوشل سیکیورٹی ۔

قیمت : صرف   34900بھات 1167 ڈالر  794یورو

کانوینینٹ پیکج : ہم آپ کو  کمپنی رجسٹریشن سروسز فراہم کرتے ہیں جس میں کہ ہم   تھائی لینڈ میں کمپنی  رجسٹریشن اور آپ کے خود کے کاروبار کو ترتیب دینے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔   

قیمت : صرف  17900بھات  597ڈالر 410 یورو

مزید پڑھیے۔۔۔
آن لائن ترجمہ

ہم دستاویزات کا مختلف زبانوں میں آن لائن ترجمہ کرتے ہیں ۔ جس میں انگریزی سے تھائی اور تھائی سے انگریزی شامل ہے۔

قیمت :  صرف  $  12

 

مزید پڑھئے

سرمایہ کاری پیکج

بہت سے غیر ملکی تھائی لینڈ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر غیرملکی ریئل اسٹیٹ ، درآمد برآمد ، فیکٹری کھول کر یا اپنا ذاتی کاروبار ترتیب دے کر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اس پیکج میں اگر آپ ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم زمین کی خریداری ، کانڈومینیم ، ویلاء اور گھر خریدنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ہم آپ طویل مدت کے لۓ کاروائی کا بہترین راستہ بتاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنا پیسہ سے ریستوران کھول کر، اپنے کاروبار کو ترتیب دے کر یا پھر درآمد برآمد کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لۓ آپ کی اپنی ذاتی کمپنی کا ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
وکیل سے آن لائن سوال کریں۔

اگر آپ ایک پیشہ ور وکیل ہیں اور ایک بین الااقوامی قانونی فرم میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور آپ ہماری فرم میں آن لائن شامل ہو کر ہمارے ساتھ مل کر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ مہربانی یہاں کلک کریں۔

نئی پروموشن

مفت ویب سائٹ

ویب ڈیزائن : ہم تیز رفتار ، انٹرایکٹو اور  خوبصورت  ویب سائٹ بناتے ہیں۔ اصل میں ہم ویب سائٹ نہیں بلکہ آپ کا کاروبار تعمیر کرتے ہیں کیونکہ آپ کی ویب سائٹ آپ کے کاروبا اور کمپنی کی عکاسی کرتی ہے ۔ کاروبار کو وسعت دینے اور گاہک بنانے کے لۓ یہ   بہت ضروری ہے کہ آپ کی  پہنچ پوری دنیا میں ہو۔  اس لۓ یہ ضروری ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پیشہ ورانہ دکھے تاکہ آپ کا کاروبار بڑھے اور آپ کی سیل میں اضافہ ہو سکے ۔

صرف : 5999 ฿, 199 US $

ٹورسٹ گائڈمفت

ہم آپ کو ٹورسٹ گائیڈ مفت فراہم کرتے ہیں آپ کے ہمارے دفتر تشریف لانے پر یا پھر ای میل کے ذریعے .

مفت لیگل گائیڈ

We provide you a free legal guide either when you visit us at our office or by email. 

LiveZilla Live Help